37 پاسخ به “آمریکا از ایران Aamne samne است”

  1. انا اللہ وانا الیہ راجعون۔جنرل قاسم سلیمانی ایک مسلم جرنیل تھے اللہ تعالٰی انکی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ آمین ۔

  2. آدم علیہ السلام اور اولادِ آدم کو اللہ پاک نے دنیا میں انسانیت کا خون بہانے نہیں ،،،، بلکہ صفاتِ خالقِ حقیقی کی ترجمانی ، اور اللہ کی ساری مخلوق اک جراثیم سے لے کر بلندیوں پر اُڑنے والے عُقاب اور بے ضرر
    ایپوپوتامُوس تک کا خون بہانے کو کائنات کے رب نے جُرم قرار دیا ہے ،،، سوائے ضروریات کی اجازت کے ۔۔ قیامت کے دن سب سے اول حساب ساری مخلوق کے سامنے اک بیل کی شکایت دوسرے پرھوگی کہ اس نے میرا سینگ توڑا کی ھو گی۔
    اللہ فرمائے گا اس کا حساب لو اور کھینچ کر نکالو اس کا سینگ چنانچہ جب حکم کی تعمیل وہ مظلوم بیل خود کرے گا تو اس کے درد سے ساری کائنات کانپ اُٹھے گی ۔۔۔۔۔
    اور تمام حیوانات دعاء کرینگے کہ الہی ہم کو مٹی کر دے چنانچہ سب کے سب حیوانات مٹی ھو جائینگے مگر رحیم اور کریم رب کے حکم سے بغیر تکلیف کے ۔۔۔۔۔۔۔ کاش انسانوں تک بلکہ انسانوں کی شکل میں ان درندوں تک یہ پیغام پہنچایا جاتا کہ کل جب ایسے ظلم زیادتیاں کرنے والوں کو سزاء ھوگی تو وہ بیل پر کیا گزری دیکھ کر حیوانات کی طرح کہنگے ،،،،قرآن فرماتا ہے
    ویقولُ الکافِرُ یا لیتنی کُنتُ تُرابہ ،،،،، یا الہی کاش ہم بھی جانور ھوتے اور مٹی ھو جاتے اور اپنے کرتُوتوں کا ہم کو حساب ہی نہ دینا پڑتا ۔۔
    اور پھر اس دن کے لئے آج اس
    کائنات میں جتنے بھی مسلمان زندہ ہیں جان لیں یا جو چلے گئے ہیں یہ ان کی زمہ واری تھی ہے اور ہمیشہ رہے گی کہ ظالموں کے ظلم کرنے والے ہاتھوں کو روکنے کے لئے انسانیت تک اللہ کے احکامات اور یوم حشر کے عدل اور انصاف اور جزاء سزاء کی اشاعت کےجواب دہ ھونگے ۔۔
    مسلمان یہ نہ جانیں کہ ٹرنمپ ہی مجرم ہے بلکہ صرف فرعون شداد نمرود اور دور حاضر کے سب ظالموں کے ہاتھ بھی کدھر مسلمانوں کےگریبانوں کو نہ پھاڑ دیں ۔۔۔ اس کی فکر ہم کو نہیں ۔۔
    بلکہ ہر گز ہے ہی نہیں ،،،، کعبتہ اللہ کے پوجنے اور رکھوالی کرنے والوں کو ان کے نبی مُحمد عربی ﷺ کی اس شکایت کا اللہ کے سامنے حساب دینا ھوگا ،،،، جب فرمائیں گے محمد رسولُ اللہ
    ﷺ کہ یا الہی میری اُمت )( مسلمانوں ) نے میرے قرآن کے احکامات کی تعمیل اور میرے دین کی اشاعت کے لئے پیٹھ پھیر دی تھی ۔۔۔ اور ۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس جُرم کا جو ماضیئے قریب میں ھیٹلر اور دور حاضر کے ظالم مرتکب ہیں ان کا حساب مسلمانوں نے ہی دینا ھو گا ۔
    اللہ پاک نے تمہارے لباس تمہاری صورتوں اور زبان اور ناموں کو نہیں دیکھنا وہ تمہارے اعمال کو دیکھ رہا ہے کہ تم اللہ کی زمین پر کس قدر اللہ کے بندوں کی تعبداری کرتے رہے ھو اور کس قدر تم نے اللہ کی مخلوق کو اللہ کی طرف بلایا تھا ہے یا بلاتے رہے ھو،،، یہ لمبے لمبے جبے اور داڑھیاں اور انفرادی عبادات اللہ قبول کرنے والا نہیں ،،
    بلکہ اللہ کے بندوں کی اصلاح
    کامیابی محبت احترام عزت اور ان کی دنیا اور آخرت کی فکر کے لئے جینے کا نام اسلام ہے ۔۔ تم نے کتنی خدمت میرے نبی ﷺ کے دین کی ،،،،کی ہے ۔۔۔
    کیونکہ ،،،،
    دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
    ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں ۔۔۔۔
    آج۔ جس کو تم مجرم سمجھتے وہی ٹرمپ کل تم کو گریبان سے پکڑے گا۔۔۔
    وما توفیقی الا بااللہ ۔۔۔
    MUSHTAQ AHMAD – 17 Rue Des Rivieres-St Didier au Mt d’or-Rhone France

  3. What a Stupid Leader of A Country Donald Trump in History of world.
    you are killing a General of a Country's Army and saying this is the end of War Come out of dreams Budy this will be the start of war.

  4. Iam India from Bangalore .. ye sab hamare Muslim countries ki galatiyon ki wajay se horaha hai America hamare middle East countries me ake kudh midlle est Ku hi damki deraha hai

  5. Muslims are being killed all over the world in Kashmir in Iran Iraq syira Afghanistan India in U.S. England just name one county in which they are safe.WHY is that so because we Muslims aren't united.we all are just working for our own advantage and at last If a hero comes he is named as a terrorist and is been killed this is our present histort.

نظرات بسته شده اند.